: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
برسیلز،2اپریل(ایجنسی) برسیلز میں گزشتہ ماہ گرفتار پیرس کے حملے کے مشتبہ حملہ آور صلاح عبدالسلام نے حملے کے دن
دھماکہ کرکے خود کو اڑا لینے سے انکار کردیا تھا۔ یہ اطلاع اس کے بھائی محمد عبدالسلام نے فرانسیسی نیوز چینل وی ایف ایم ٹی وی کو دی ہے۔عبدالسلام کو فرانس کے حوالے کیا جا رہا ہے۔